وزیر اعظم نریندر مودی نے کھیلوں میں نیا انقلاب لانے کے لئے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ کرکٹ کی طرح دیگر کھیلوں میں بھی ہدندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجے اور اس کے لئے سال 2017 میں ہونے والے فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کےلئے ملک میں ابھی سے ہی فٹ بال کا ماحول بنایا جائے۔
style="line-height: 20.8px;">وزیر اعظم نے اتوار کو آل انڈیا ریڈیو پر ’’من کی بات‘‘پروگرام میں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کی ہی طرح باقی کھیلوں میں بھی ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجنا چاہیے اور کبڈی، فٹ بال، ہاکی، ٹینس بھی ملک کے کونے کونے میں مقبول ہونے چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں ہندوستان نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف دو بہترین میچ جیتے ہیں